سیدنا امام حسین علیہ السلام اور واقعہ کربلا (مولانا سلیم جباری اہلحدیث)

گزرے ہیں اس جہان میں ایسے بھی کچھ شہید مقتول تا ابد  رہا  قاتل نہیں رہا  تاریخ کا مسافر ایسے ویرانے میں پہنچ کر حیران کھڑا ہے ،جہاں ہر سو انسانوں کے کٹے ہوئے لاشے اور خون بکھرا پڑا ہے۔ لاشے نوجوانوں کے بھی ہیں اور معصوم بچوں کے بھی،بلکہ ایک طرف تو شیر خوار … سیدنا امام حسین علیہ السلام اور واقعہ کربلا (مولانا سلیم جباری اہلحدیث) پڑھنا جاری رکھیں